حافظ سید انعام الحسن اور عبدالاحد بیگ نے ایک ہی مجلس میں پورا قرآن کریم اطمینان و تجوید کے ساتھ سنا کر تاریخ رقم کی


 

ناندیڑ:6مارچ ( راست) حمایت نگر کے دارالعلوم محمدیہ کے طالب علم حافظ عبد الاحد بیگ ولد مرزا عتیق اللہ بیگ نے قاری نعیم اور حافظ سید انعام الحسن ولد سید اکبر نے مفتی ابرہیم کے سامنے ایک ہی مجلس میں پورا قرآن کریم پورے اطمینان و تجوید کے ساتھ سناکر تاریخ رقم کی ہے۔ان طلباءکی ہمت افزائی کے لیے ناندیڑ شہر کے فاروق نگر کے علاقے میں مسجد عمر فاروق میں ایک تہنیتی جلسہ رکھا گیا تھا۔جس میں ان طلباءکی شال پوشی و گلپوشی کی گئی۔اس موقع پر مولانا حمید خان ،مولانا طیب ،مفتی ابراہیم ،مولانا صمدنی اور علاقہ کے معزز شخصیات موجود تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post