محمد اسید نے سات برس تین ماہ میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔



محمد اسید ولد محمد شاہد ایڈوکیٹ ساکن مخدوم نگر نے 25 رمضان المبارک یعنی 27 اپریل 2022 کو اپنی عمر کے سات برس تین ماہ میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ اِس موقع پر روزہ رکھائی کی ایک چھوٹی سی تقریب منعقد کی گئی۔ اِس موقع پر محمد اسید ولد محمد شاہد ایڈوکیٹ کو والدین کے علاوہ دادی، نانا، نانی، تایا، چاچا، چاچی، پھوپھا، پھوپھی، مامو، ممانی، خالہ، خالو و دیگر رشتہ داروں نے دعاؤں سے نوازا۔ اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post