معروف ڈاکٹر محمد غفران ملک کی صاحبزادی اسماء جبیں کی دہم بورڈ امتحان میں نمایاں کامیابی




پربھنی (سید یوسف) پربھنی و ہنگولی ضلع کے مشہور و معروف ڈاکٹر محمد غفران ملک (ملک کلینک، نزد شاہی مسجد، پربھنی) کی صاحبزادی اسماء جبیں نے امسال مارچ 2022 میں منعقدہ بورڈ آف ہائی اسکول و انٹر میڈیٹ ایجوکیشن ، پریاگ راج، اتر پردیش کے تحت ویدک انٹر کالج کرمالی، شاملی، اتر پردیش سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے دہم بورڈ امتحان میں 77.67 فیصد نشانات حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی - ان کے اس نمایاں کامیابی پر عزیز واقارب دوست احباب و رشتہ داران نے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا -

Post a Comment

Previous Post Next Post