دبئی برج خلفیہ کے پاس فلک بوس عمارت میں لگی بھیانک آگ۔ویڈیو دیکھیں


 

نئی دہلی: پیر کی صبح دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے قریب ایک 35 منزلہ اونچی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ خلیج ٹائمز کی مقامی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آگ ایک نچلے اپارٹمنٹ سے شروع ہوئی اور پھر اوپر کی طرف پھیل گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ہنگامی خدمات بروقت ٹاور پر پہنچ گئیں اور شعلوں کو جلد ہی بجھا دیا۔ اس حادثہ میں کسی بھی طرح کے کوئی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اورساتھ ہی آگ لگنے کی وجہہ فوری پتہ نہیں چل سکی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post