امید ہیلپ لائن سینٹر کی جانب سے ای شرام کارڈ کو تقسیم



 ناندیڑ شہر کے قدوائی نگر علاقہ میں امید ہیلپ لائن سینٹر کی جانب سے ای شرام کارڈ کو تقسیم کا کام عمل میں آیا۔امید ہیلپ لائن سینٹر کے پرسڈنٹ محمد اظہر الدین اور ان کی ٹیم کی جانب سے ضرورت مندوں میں ای شرام کارڈ کو تقسیم کیا گیا۔اسی طرح امید ہیلپ لائن سینٹر کی جانب سے ہیلتھ کے شعبہ میں بھی کئ کام انجام دے گے۔اسی کے ساتھ گورنمنٹ کی مختلف اسکیمات کا فائدہ راست طور پر غریب عوام کو ملیں  اس کے لئے امید ہیلپ لائن سینٹر کی جانب سے مسلسل کوشش  کی جارہی ہیں۔اج ہوے اس پروگرام میں مہمانان خصوصی میں مجسٹریٹ عشرت سلطانہ؛روز نامہ عالمی تحریک کے مدیر الطاف ثانی ،مولانا محمد عاصف ندوی، لیبر افیسر شیلیش جگدر، قاضی محمد رفیق، امید ہیلپ لائن سینٹر کے پرسڈنٹ محمد اظہر الدین، محمد وسیم الدین،رفعی احمد،محمد ارباز شیخ مظہر ، شیخ الیاس، عبدالفہم کے علاوہ  علاقہ کے مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت درج کی ۔اور ای شرام کارڈ سے استفادہ حاصل کیا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post