سید عبد الرحمن پرویز علی حسینی کریڈٹ سوسائٹی کے چیئرمین جناب عبد اللہ خان کو تحفہ پیش کرتے ہوئے




 اردھاپور ( شیخ زبیر ) اردھاپور میں راحت اربن کریڈٹ سوسائٹی بلا سودی بینک کے قیام اور اس کی بہترین کارکردگی سے متاثر ہوکر جناب سید پرویز علی حسینی کے فرزند سید عبد الرحمن پرویز علی حسینی کریڈٹ سوسائٹی کے چیئرمین جناب عبد اللہ خان کو تحفہ پیش کرتے ہوئے.

Post a Comment

Previous Post Next Post